دبے دبائے

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دبا دبایا کی صغیرہ حالت یا جمع، پرانے واقعات جو جمع ہو گئے ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دبا دبایا کی صغیرہ حالت یا جمع، پرانے واقعات جو جمع ہو گئے ہوں۔